میٹھی چکنی باتیں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نرم و ملائم باتیں، دلچسپ باتیں؛ (مجازاً) کسی کو پھانسنے والی باتیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نرم و ملائم باتیں، دلچسپ باتیں؛ (مجازاً) کسی کو پھانسنے والی باتیں۔